• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں تعلیمی کانفرنس میں 60 عالمی جامعات کی شرکت متوقع

جمعرات 24-01-2019
in غزہ
0
غزہ میں تعلیمی کانفرنس میں 60 عالمی جامعات کی شرکت متوقع
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں الاسراء یونیورسٹی کے زیراہتمام ایک عالمی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس کانفرنس میں 58 ممالک کی جامعات کی شرکت متوقع ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پانچ اور چھ فروری 2019ء کو ہونے والی کانفرنس کے لیے ’’چیلنج اور مواقع‘‘ کا عنوان دیاگیا ہے۔

کانفرنس میں 58 جامعات، 27 تحقیقی مراکز اور 36ممالک کے مندوبین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ علاقائی اور عالمی تنظیموں کے رہنما بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عدنان المجلی نے کہا کہ غزہ میں تعلیمی کانفرنس کے انعقاد کا مقصد بالعموم پورے فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی میں جامعات کو درپیش مشکلات، قضیہ فلسطین، تعلیمی اداروں کا قضیہ فلسطین کے لیے کردار اور عرب دنیا، عالم اسلام اور بین الاقوامی سطح پر الاسراء یونیورسٹی کا تعارف کرانا ہے۔

Tags: بین الاقوامیتعلیمیجامعاتعالمیعرب دنیاغزہفلسطینقضیہکانفرنسیونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.