• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں بم دھماکے سے فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی

پیر 16-11-2015
in غزہ
0
Ameer AlZahir
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اتوار کو علی الصباح ایک پراسرار بم دھماکے میں ایک پچیس سالہ نوجوان شہید اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو شمال مغربی غزہ کی پٹی میں السودانیہ کے مقام پرپیش آیا۔

مقامی طبی ذرائع کے مطابق شہید فلسطینی نوجوان کی شناخت امیر الزھارنہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر پچیس سال بیان کی جاتی ہے۔ دھماکے وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

پولیس نے دھماکے کی جگہ کا محاصرہ کرنے کے بعد اس کی ماہیت جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں بم دھماکے سے فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.