• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر مشین گنوں سے حملہ

پیر 15-04-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر مشین گنوں سے حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کشتیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیر زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینیوں پر مشین گنوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیر زخمی ہوگئے اور ان کی کشتیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

’’ صفا‘‘ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی جنگی کشتیوں سے فلسطینی مچھیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے بعد فلسطینی ماہی گیر ساحل سمندر پر واپس آگئے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ماہی گیروں کو سمندر میں 15 کلو میٹر تک مچھلیوں کے شکار کی اجازت دی تھی۔ غزہ کے معاشی محاصرے کے شکار فلسطینیوں کا ایک بڑا ذریعہ آمدن ماہی گیری سے وابستہ ہے مگر فلسطینیوں کا یہ پیشہ بھی اسرائیلی ریاست کی طرف سے خطرے میں رہتا ہے۔

Tags: اسرائیلبحریہپیشہجنگیزخمیساحلسمندرشکارغزہفائرنگفلسطینکشتیوںماہی گیرمحاصرےمعاشینیوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.