• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں 68 فی صد خاندانوں کو غذائی کمی کا سامنا ہے: اونروا

منگل 19-02-2019
in غزہ
0
غزہ میں 68 فی صد خاندانوں کو غذائی کمی کا سامنا ہے: اونروا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پناہ گزینوں کے عالمی ادارے ’’اونرو‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آباد 13 لاکھ فلسطینی غذائی قلت کا شکار ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’اونروا‘‘ کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پراسرائیلی ریاست کی طرف سےمسلط کردہ ناکہ بندی کے باعث غزہ کی پٹی میں بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ناکہ بندی اور اسرائیلی پابندیوں کے باعث 68 فی صد خاندانوں کو غذائی کی کمی کا سامنا ہے۔

ادھر غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق ’’اوچا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہےکہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین کو ان کی طرف سےخطرہ نہ ہونے کے باوجود فائرنگ کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کے نتیجے میں بے گناہ شہری مارے جا رہےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ سے پیوستہ جمعہ کو غزہ کی مشرقی سرحد پر اسرائیلی فوج نے گولیاں برسا کر دو کم عمر بچوں کو شہید کردیا تھا۔

Tags: ادارےاسرائیلاونرواپناہ گزینروزگاریعالمیغذائیغزہفائرنگفلسطینقلتمظاہرینناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.