• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ محاصرہ توڑنے کیلئے اٹلی سے نئی کشتیوں کا بیڑا روانہ

ابھی تک کشتیوں کی حتمی تعداد واضح نہیں ہے تاہم اس وقت دنیا بھر سے تقریباً پچاس کشتیوں پر مشتمل "صمود فلوٹیلا" غزہ کے ساحلوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔

بدھ 24-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ محاصرہ توڑنے کیلئے اٹلی سے نئی کشتیوں کا بیڑا روانہ
0
SHARES
20
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لئے قائم بین الاقوامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کشتیوں کی یہ نئی کھیپ ہفتے کے روز اٹلی کی بندرگاہ سے غزہ کی طرف روانہ ہوگی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک کشتیوں کی حتمی تعداد واضح نہیں ہے تاہم اس وقت دنیا بھر سے تقریباً پچاس کشتیوں پر مشتمل "صمود فلوٹیلا” غزہ کے ساحلوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کشتیوں کا عالمی قافلہ غزہ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

گزشتہ شب اطلاع دی کہ صمود بیڑے کی کچھ کشتیوں پر حملے بھی کیے گئے ہیں۔

Tags: اٹلیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینمحاصرہ توڑنے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.