• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: فلسطینی مزاحمت کار دوران تربیت شہید

ہفتہ 08-11-2014
in غزہ
0
plf diedintraining
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز دوران تربیت ایک مزاحمت کار جام شہادت نوش کرگیا۔ شہید نوجوان کی شناخت 23 سالہ وائل محمد منصور کے نام سے کی گئی ہے اور اس کا تعلق مزاحمتی گروپ ناصر صلاح الدین بریگیڈ سے بتایا جاتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ناصر صلاح الدین بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں‌بتایا گیا ہے کہ تنظیم کاایک کارکن ٹریننگ کے دوران جام شہادت نوش کرگیا۔ تاہم واقعے کی وجہ معلوم نہیں‌ہوسکی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کو علی الصباح جنوبی غزہ میں رفح کے علاقے میں ایک تربیتی کیمپ میں پیش آیا۔ تنظیم نے مزاحمت کار وائل منصور کی شہادت پر گہرےدکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ناصر بریگیڈ نے بیان میں صہیونی ریاست کے ظالمانہ قبضے کے خلاف مسلح جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا کہ وائل منصور شہید نے قوم اور وطن کی آزادی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کو صہیونی ریاست کےخلاف جدوجہد کرنے والے مزاحمت کاروں کا بیس کیمپ
سمجھا جاتا ہے،جہاں مختلف مزاحمتی تنظیموں کے کارکن غاصب دشمن کے  خلاف اپنے دفاع کے لیے تربیتی سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.