• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ میں شدید زخمی ایک بچے نے دم توڑ دیا

بدھ 19-11-2014
in غزہ
0
plf gazachilddied
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے تین ماہ قبل ہونے والے وحشیانہ حملوں اور اکاون روز تک جاری رہنے والی جارحیت کے دوران زخمی ایک اور فلسطینی بچے نے دم توڑ گیا جس کے بعد شہداء کی کل تعداد 2200 ہو گئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق شہید ہونے والے لڑکے محمد صیام اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے کے بعد ترکی میں علاج کے لیے جایا گیا تھا تاہم وہ جاں بر نہ ہوسکا اوراسپتال ہی میں دم توڑ گیا۔

اطلاعات کے مطابق تین ماہ موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جام شہادت نوش کرنے والا فلسطینی لڑکا مشرقی جبالیا میں عزبہ عبد ربہ کالونی میں صہیونی فوج کے جنگی طیاروں اور توپ خانے کی ایک ساتھ بمباری میں زخمی ہوگیا تھا۔ اس کے ساتھ  متعدد خاندان اور کئی دوسرے شہر شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔
غزہ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ انہیں ترکی کے اسپتال کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ سولہ سالہ محمد صیام جانبر نہیں ہوسکا اور جام شہادت نوش کرگیا ہے، ہم نے اس کے اہل خانہ کو بھی مطلع کردیا ہے اور اس کی تدفین کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج  نے سات جولائی سے 26 اگست  2014ء کے درمیان اکاون روز تک غزہ پر دن رات بمباری جاری رکھی جس کے نتیجے میں کم سے کم 2200 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں شہری زخمی ہوگئے تھے۔ بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی کا بیشتر حصہ ملبے کا ڈھیر بن گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.