• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی نے ہم پر جنگ مسلط کر رکھی ہے: اسلامی جہاد

بدھ 10-04-2019
in غزہ
0
غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی نے ہم پر جنگ مسلط کر رکھی ہے: اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی اور اس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد نے فلسطینی اتھارٹی پر جماعت کے کارکنوں کے خلاف وحشیانہ جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے رہنما خضر حبیب نے منگل کے روز ایک بیان میں کہاکہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غرب اردن میں جماعت کے کارکنوں کےخلاف کریک ڈاؤن کرکے جماعت کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی اور اس کےماتحت ملیشیا نے غرب اردن میں جماعت کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑکےخلاف جماعت سے وابستہ اسیران، شہداء کے خاندانوں اور زخمیوں کو انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے۔

اسلامی جہاد کے رہنما نے فلسطینی اتھارٹی اور عباس ملیشیا پر صیہونی دشمن کی خدمت کرنے اور اپنی قوم کے خلاف انتقامی حربوں کے استعمال کا الزام عائدکیا۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسیرانالقدسانتقامیجنگصیہونیعباس ملیشیاغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیکارکنوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.