• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

عالمی دباؤ پراسرائیل نے قطری تیل بردار ٹینک غزہ جانے کی اجازت دے دی

جمعرات 07-06-2012
in غزہ
0
plf qitr_tank
0
SHARES
0
VIEWS

plf qitr_tank

فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی جانب روکے گئے قطر سے آئے آئل ٹینکروں کو غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ان ٹرکوں کو بدھ کے روز مقبوضہ فلسطین اور غزہ کے درمیان کرم ابو سالم کی گذرگاہ سے شہرمیں داخلے کی اجازت دی گئی۔

غزہ میں گڈز ٹرانسپورٹ کے انچارج رائد فتوح نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل نے بدھ کے روز قطر سے تیل لے کرآنے والے کئی آئل ٹینکروں کو غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت دی جو پہلے مرحلے میں غزہ کے پاور اسٹیشن کے لیے 13 لاکھ 500 لٹر خام تیل لائے ہیں۔ رائد الفتوح کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب روکے گئے سامان سے لدے 260 دیگر ٹرکوں کو بھی غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ان ٹرکوں پر سبزیاں ، زراعت اور مواصلات کا سامان تھا۔ فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ بدھ کے روز غزہ آنے والے ٹرکوں میں تیس جدید گاڑیاں، بارہ ٹرکوں پر سیمنٹ، بیس پر لوہا اور اڑتالیس ٹرکوں پر واٹرسپلائی کا سامان اور گیس کے شعبے میں استعمال ہونے والے آلات لائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ منگل کے روز صہیونی حکومت نے 267 ٹرکوں کو غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔ان میں زراعت اور تجارت کے شعبوں سے متعلق سامان لادا گیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.