• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، کشتیاں تباہ کردیں

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، کشتیاں تباہ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صہیونی نیوی نےفلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ مقررکردہ حدودمیں رہتے ہوئے مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے۔

فلسطین فشرمین فورم کے سربراہ  نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ساحل پر صیہونی نیوی کی چار پٹرولنگ بوٹس نے فلسطینی ماہی گیروں پر ابلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو کشتیاں تباہ ہوگئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہی ہوا۔

 انھوں نےبتایا کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں پرفائرنگ روزکا معمولی بن گیا ہےگزشتہ ایک سال کے دوران صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک ماہی گیرشہید جبکہ متعدد زخمی اور درجنوں کشتیاں تباہ ہوچکی ہیں۔

Tags: صہیونی فوجغزہفلسطینی شہیدفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.