• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی قیدخانوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال 57ویں روز میں داخل

بدھ 29-05-2019
in غزہ
0
صیہونی قیدخانوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال 57ویں روز میں داخل
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎صیہونی قیدخانوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال 57ویں روز میں داخل مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی ریاست کے مجرمانہ اقدام "انتظامی قید” کے خلاف دو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال تاحال جاری صیہونی قیدخانوں میں فلسطینیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے (پی پی سی ) کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کے مظالم اور مجرمانہ اقدام "انتظامی قید” کے خلاف 35 سالہ حسن العویوی اور 43سالہ ثائر بدر کے جانب سے بھوک ہڑتال جاری ہے جبکہ 35 سالہ ابو عکر نے صہیونی حکام کی طرف سے آئندہ ماہ رہائی کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے پی پی سی کی رپورٹ کے مطابق حسن العویوی کی بھوک ہڑتال 57ویں روز میں داخل ہوگئی ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے جب کہ تین فلسطینی اسیران صہیونی ریاست کے مظالم خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں 35 سالہ اسیر حسن العویوی 57 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں، صہیونی حکام نے العویوی کے انتظامی قید کے خاتمے کا مطالبہ مستردکر دیا ہے جبکہ حسن العویوی نے رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔خیال رہے حسن العویوی کو 15 جنوری 2019ء کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ وہ کئی سال ماضی میں بھی جیل میں قید کاٹ چکا ہے۔ابو عکر تیس ماہ سےمسلسل انتظامی قید کے تحت قید ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.