• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

منگل 12-03-2019
in غزہ
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاایک فلسطینی شہری گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 22 سالہ فلسطینی بسام سامی عثمان صافی 22 فروری کو غزہ کے وسط میں خان یونس کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا۔ اسے علاج کے لیے ایک مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سوموار کو علی الصباح شہید ہوگیا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء کے بعد سے غزہ میں جاری احتجاج کے دوران اب تک 270 فلسطینی شہید اور 29 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔ شہداء میں 193 بچے، 3 امدادی کارکن، دو صحافی شامل ہیں۔

Tags: احتجاجاسپتالاسرائیلخان یونسشہیدصیہونیغزہفائرنگفلسطینمظاہروں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.