• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ پر رات بھربمباری، متعدد عمارات تباہ

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر رات بھربمباری، متعدد عمارات تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فضائیہ کے لڑاکا  طیاروں نے  رات بھر غزہ کے مختلف مقامات پر  مزاحمتی تنظیم کے مراکز پر بمباری  کی جس کےنتیجے میں متعدد عمارات تباہ ہوگئیں۔

صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کی  رپورٹ کےمطابق اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ روز غزہ سے اسرائیل میں چھوڑے گئے آتشگیر غباروں سے  ہونے والی تباہی کے جواب میں  فلسطینی مسلح مزاحمتی تحریک حماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ کےمختلف  مراکز کو مزائلوں سے نشانہ بنایا تاہم حملوں میں  کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

صیہونی طیاروں نے شہر کے مشرقی میں  تباہ شدہ رفح بین القوامی ایئرپورٹ کے اطراف  اور زرعی زمینوں پر بھی متعدد میزائل داغے لیکن اس میں بھی کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز غزہ سے اسرائیل میں آتشگیر غباروں اور پتنگوں کے ذریعے 30 سے زائد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی ،عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ان حملوں میں اسرائیلی زرعی زمینوں سمیت  صیہونی غیر قانونی آبادیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Tags: صیہونی فوجغزہغزہ پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.