• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری

پیر 19-10-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے سرحدی علاقوں میں تین مقامات کو  نشانہ بنایا ہے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق گزشتہ 14 سالوں سے  غیر قانونی محاصرے کاشکار  شہر غزہ میں صیہونی فوج نے ایک بار پھر بمباری کی ہے  اور اس بار سرحدی علاقے جبالیہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے  نام پر شہری آبادی کو  نشانہ بنایاگیا ہے ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں تین مقامات پر میزائل داغے ہیں جس میں سے دو شہری آبادی اور ایک زرعی زمین پر گرا ہے ،فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں تاہم رہائشی علاقے کو نشانے بنانے کے نتیجے میں شہادتوں کا خدشہ ہے ۔

Tags: جبالیہصیہونی فوجغزہمحاصرہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.