• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج نے غزہ کے ماہی گیروں کو رہا کردیا

جمعرات 27-06-2019
in غزہ
0
صیہونی فوج نے غزہ کے ماہی گیروں کو رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کے ساحل سے گرفتار تین فلسطینی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غزہ میں ماہی گیر یونین کے سربراہ نزار عیاش نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط سے محمد نضال عیاش، مصعب نضال عیاش اور حازم الندی کو چند روز قبل مچھلیوں کے شکار کی کوشش کے دوران حراست میں لیا تھا۔

انہوں‌ نے فلسطینی ماہی گیروں‌ کی گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ غزہ کے ماہی گیر اپنے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں اور اسرائیلی فوج ایک منصوبے کے تحت فلسطینی ماہی گیروں کو ہراساں کر کے انہیں اور ان کے بچوں کے منہ سے لقمہ چھین رہی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سمندر میں مچھلی کے شکار کےلئے نئی پابندیاں عائد کی جاتی ہیں جس کے تحت ماہی گیروں کو گرفتار جبکہ فائرنگ سے انکی کشیاں تباہ کی جاتی ہیں اکثر ہونے والی فائرنگ سے ماہی گیروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آتی رہتی ہیں

Tags: صیہونی فوج نے ماہی گیروں کو رہا کردیاغزہ کے ماہی گیرفلسطینی ماہی گیرماہی گیر رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.