• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی ریاست کے مظالم، غزہ کےسیکڑوں مریض علاج کیلئےسفر کی اجازت کے منتظر

بدھ 28-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے مظالم، غزہ کےسیکڑوں مریض علاج کیلئےسفر کی اجازت کے منتظر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور  شہر غزہ کے 661 فلسطینی مریضوں کو علاج کے لئے سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم   کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق  گزشتہ 13 سالوں سے جاری اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کی برآمدات میں 42.2 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث غزہ میں ادویات اور خوارک سمیت اشیاء ضرورت کی قلت ہوگئی ہے جبکہ اسرائیل نے سیکڑوں مریضوں کو علا ج معالجے کیلئےسفر کرنے پر بھی پابندی عائد کی ہوئی ہے ۔

فلسطینی مرکز

غزہ میں کینسر کے مریضوں کے گھر والےعلاج کیلئے  اسرائیلی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کررہے ہیں

برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے گذشتہ جولائی کے دوران سامان اور لوگوں کی نقل و حرکت پر سخت ترین پابندیاں عائد کی ہیں،  قابض ریاست کی جانب سے غزہ کے شہریوں کو ایریز کراسنگ کے راستے غزہ سے باہر یا واپس جانے کی اجازت نہیں ہے ، قابض صیہونی ریاست کے غیر انسانی اقدامات کے باعث سیکڑوں مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلہ ہیں ۔

اسرائیلی حکام نےغزہ کے  661 مریضوں کو اسرائیلی اسپتالوں میں یا مقبوضہ مغربی کنارے کے اسپتالوں میں علاج کروانے پر پابندی عائد کردی۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے حفاظتی وجوہات سمیت مریضوں کو مختلف دعوؤں کے لئے سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کو آزادانہ سفر کی اجازت نا دینا حفاظتی اقدامات   کا  حصہ ہے ۔

اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ میں روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء سمیت ادویات کی بھی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے،پورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی کی برآمدات میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 42.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.