• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی کارروائی میں غزہ کے دو ماہی گیر گرفتار

منگل 08-12-2015
in غزہ
0
Israel Ship
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کے سمندر میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف دو ماہی گیروں کو اسرائیلی فوجیوں نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ دونوں ماہی گیروں کی کشتیاں اور دیگر سامان بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ماہی گیریونین کے عہدیدار نزار عیاش نے بتایا کہ سوموار کی شام اسرائیلی فوجیوں ںےدو فلسطینی ماہی گیروں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سمندر میں مچھلیوں کا شکار کررہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں فلسطینیوں کو حراست میں لینے کےبعد ایک فوجی کشتی میں ڈالا اور ان کی کشیتوں کو بھی فوجی کشیتوں کے ساتھ باندھنے کے بعد شمالی غزہ کے قریب اسدود بندرگاہ کی جانب سے لے گئے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے شہریوں بالخصوص ماہی گیروں کو قابض صہیونی فوجیوں کی جانب سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آئے روز اسرائیلی فوجی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں شہید اور زخمی کرتے ہیں۔

ایک سال قبل مصرکی ثالثی کے تحت طے پائے جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے شہریوں کو چھ میل سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کی اجازت دی تھی مگر عملا انہیں تین میل سے بھی آگے نہیں جانے دیا جاتا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی کارروائی میں غزہ کے دو ماہی گیر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.