• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں چار مقامات پر بمباری

اتوار 03-01-2016
in غزہ
0
gaza bomb
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر چار مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے دو مراکز مغربی غزہ میں الیرموک کیمپ اور مشرقی قصبے بیت حانون میں بمباری کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے وسطی غزہ میں وادی غزہ کے مقام پر زرعی اراضی پر بھی بم برسائے جس کے نتیجے میں فصلوں کو نقصان پہنچا۔

غزہ میں صہیونی فوج نے چھوتھا حملہ پرانے تباہ شدہ ایئرپورٹ پر بمب برسائےجس میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

قبل ازیں صہیونی فوجیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل میں سدیروت کے مقام پر دو راکٹ حملے کیے تھے جن میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں چار مقامات پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.