• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

سرنگ حادثے میں شہید چار میتیں نکال لی گئی، پانچویں کی تلاش جاری

ہفتہ 21-06-2014
in غزہ
0
plf 5 day
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں گذشتہ روز ایک سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پانچ مزاحمت کاروں کی میتیں نکالی گئی ہیں جبکہ پانچویں نعش کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

خیال رہے کہ یہ حادثہ مشرقی غزہ میں الشجاعیہ کالونی میں اس وقت پیش آیا تھا جب اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کارکن ایک سرنگ میں جہادی تربیت میں مصروف تھے۔ اس دوران اچانک دھماکے سے سرنگ بیٹھ گئی اور پانچ مجاہدین موقع پر شہید ہو گئے تھے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرہ نے "مرکز اطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ سرنگ حادثے میں مارے جانے والے دو افراد کے جسد خاکی غزہ میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں لائے گئے ہیں۔ دو دیگر مزاحمت کاروں کی میتیں بھی نکال لی گئی ہیں تاہم پانچویں مجاہد کی نعش کی تلاش جاری ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر القدرہ نے بتایا کہ شہداء کی شناخت رائد مرشود، ابراہیم العرقان، خلیل الغرابلی، اور سلیم الحرازین کے ناموں سے کی گئی ہے۔

قبل ازیں جمعہ کو حماس اور القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیانات میں سرنگ کے حادثے میں پانچ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہید مجاہدین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہارکیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.