• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

دو ماہ کے تعطل کے بعد غزہ کی پٹی کو سیمنٹ کی سپلائی بحال

منگل 24-05-2016
in غزہ
0
0Pala1469
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کی پٹی کو دو ماہ قبل سیمنٹ اور تعمیراتی سامان کی سپلائی روکے جانے کے بعد آج سوموار سے سیمنٹ کی سپلائی بحال کردی گئی ہے۔

گذرگاہ سے متعلق امور کی نگران کمیٹی کے رکن رائد فتوح نے بتایا کہ سوموار کو غرب اردن اور غزہ کے درمیان تجارتی آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی کرم ابو سالم راہد داری سے 90 ٹرک سیمٹ لے کر غزہ میں داخل ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ سیمنٹ کی یہ کھیپ 2 ماہ کے تعطل کے بعد بحال کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ دو ماہ پیشتر اسرائیلی حکومت نے یہ کہہ کر غزہ کی پٹی کو سیمنٹ کی سپلائی بند کردی تھی کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ سیمنٹ کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے۔ تاہم اقوام متحدہ اور عالمی امدادی اداروں نے اسرائیلی حکومت کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔

فلسطینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں جاری تعمیراتی منصوبوں کے لیے یومیہ 2 لاکھ 10ہزار ٹن سیمنٹ درکار ہوتی ہے مگر اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کو اس کی ضرورت کے مطابق سیمنٹ سپلائی نہیں کی جاتی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدو ماہ کے تعطل کے بعد غزہ کی پٹی کو سیمنٹ کی سپلائی بحال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.