• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

خان یونس میں نوجوان کمانڈر فوجی پریڈ کے دوران جام شہادت نوش کرگیا

بدھ 27-02-2019
in غزہ
0
خان یونس میں نوجوان کمانڈر  فوجی پریڈ کے دوران جام شہادت نوش کرگیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کا ایک نوجوان کمانڈر جنوبی غزہ میں جہادی مہم کے دوران جام شہادت نوش کرگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبسان الکبیر میں ایک تربیتی مشق کے دوران مجاھد محمد ابراہیم قدیح سرنگ میں حرکت قلب بند ہونے سے جام شہادت نوش کرگئے۔

ادھرغزہ کی پٹی میں وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 سالہ ابراہیم قدیح جنوبی غزہ میں خان یونس میں ایک فوجی پریڈکے دوران جام شہادت نوش کرگیا۔

Tags: اسرائیلالقسامبریگیڈتربیتیجہادیحماسخان یونسسرنگغزہفلسطینکمانڈروزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.