• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 12 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حکومت ہمارے خلاف کام کر رہی ہے، نیتن یاہو بدعہد انسان: اسرائیلی یرغمالی کی والدہ کا بیان

حکومت مغویوں اور مقتولین کے خاندانوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، اور اس کے حامی ہمیں سڑکوں پر حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں

جمعہ 11-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حکومت ہمارے خلاف کام کر رہی ہے، نیتن یاہو بدعہد انسان: اسرائیلی یرغمالی کی والدہ کا بیان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ہاتھوں قید صیہونی اسیر متان تسانغاوکر کی والدہ کا ایک مضمون معروف اسرائیلی اخبار اخبار ’ہآرتس‘میں شائع ہو ہے۔

اپنے مضمون میں انھوں نے کہا ہے:”گزشتہ مہینوں کے دوران ہمیں معلوم ہوا کہ اسرائیلی حکومت اور اس کے ادارے ہمارے خلاف کام کر رہے ہیں۔”

عبرانی میں شائع ایک مضمون میں انہوں نے مزید لکھا:”دیگر مغویوں کے اہل خانہ نے مجھے بتایا کہ حکومت کے کچھ اہلکاروں نے انہیں اپنے بچوں کی واپسی کے لیے خاموش رہنے کا مشورہ دیا۔”

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "حکومت مغویوں اور مقتولین کے خاندانوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، اور اس کے حامی ہمیں سڑکوں پر حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔”

انہوں نے کہا:”ہم اپنے بیٹوں کو غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے دفاع کے لیے بھیجتے ہیں تاکہ وہ ہمیں تحفظ دے، لیکن نیتن یاہو نے یہ عہد توڑ دیا۔”

انہوں نے مزید کہا: "حکومت نے تمام مغویوں کی واپسی کے لیے کوشش نہیں کی بلکہ صرف چند افراد کی واپسی کے لیے تجاویز دی ہیں۔”

آخر میں انہوں نے خبردار کیا:”مغوی واپس نہیں آئیں گے اگر ہم نیتن یاہو کی حکومت کا سامنا کرنا اور سڑکوں پر نکلنا بند کر دیں۔”

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہحماسدانستہشہیدصیہونیغزہفلسطینیمتان تسانغاکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.