• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ نے غزہ میں صہیونی جاسوس ڈرون مار گرایا

منگل 25-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حزب اللہ نے غزہ میں صہیونی جاسوس ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حزب اللہ نےاعلان کیا ہے کہ عیتا الشعب کے قریب لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صہیونی ڈرون کو گرایا ہے اور یہ ڈرون لبنان کے اسلامی مزاحمتی مجاہدین کے قبضے میں ہے۔

ذرائع کے مطابق دو روز قبل حزب اللہ نے ایک صہیونی جاسوس ڈرون کو مار گرایا تھا جو کہ ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر تے ہوئے عیتا الشعب کےقریب لبنانی فضائی حدودمیں داخل ہوا تھا، جبکہ موجودہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایک اور صیہونی جاسوس ڈرون جنوبی غزہ میں رفح کے مشرق میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کر تے ہوئے  گرادیا گیا ہے

 واضح رہے کہ حزب اللہ نے یہ اعلان کیا ہے کہ یہ ڈرون لبنان کے اسلامی مزاحمتی مجاہدین کے قبضے میں ہے۔

Tags: حزب اللہغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.