• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بم دھماکے سے ایک 14 سالہ لڑکا شہید

بدھ 24-04-2019
in غزہ
0
بم دھماکے سے ایک 14 سالہ لڑکا شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر ایک گھر کے اندر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکا شہید ہوگیا۔
روز نامہ قدس کے نامہ نگار کے مطابق 14 سالہ مہند الباز کی شہادت کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب دیر البلح میں واقع اس کے گھر میں زور دار دھماکہ ہوا۔غزہ میں وزارت صحت نے فلسطینی بچے کی گھر میں بم پھٹنے سے شہادت کی تصدیق کی ہے۔

Tags: ۱۴ سالہ لڑکابم پھٹنےبم دھماکےپٹیدیرالبحروزنامہ قدسشہادتشہیدغزہفلسطینقدسگھروزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.