• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام مجاہدین کے حملے میں قابض فوجی گاڑیاں مائن فیلڈ میں پھنس گئیں

ایک پہلے سے تیار شدہ بارودی سرنگوں کے میدان میں پھنس گئیں جسے اکتیس اگست کو مشرقی الزیتون میں مسجد الصدیقین کے قریب نصب کیا گیا تھا۔

پیر 08-09-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
دیر البلح: القسام کا حملہ، قابض فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
0
SHARES
17
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری شعبے "الشهید عزالدین القسام بریگیڈز” نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی گاڑیاں غزہ شہر کے جنوبی علاقے الزیتون میں ایک منصوبہ بندی کے تحت بچھائی گئی بارودی سرنگوں کے جال میں پھنس گئی ۔

القسام بریگیڈز نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ "میدانِ جنگ سے واپس آنے کے بعد ہمارے مجاہدین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سفک صہیونی فوج کی متعدد گاڑیاں ایک پہلے سے تیار شدہ بارودی سرنگوں کے میدان میں پھنس گئیں جسے اکتیس اگست کو مشرقی الزیتون میں مسجد الصدیقین کے قریب نصب کیا گیا تھا۔

مختلف مزاحمتی گروہ اور القسام بریگیڈز طوفان الاقصیٰ آپریشن کے عملی مرحلے کے طور پر غزہ میں دراندازی کی کوشش کرنے والی قابض اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور فوجیوں کے خلاف مسلسل مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ کارروائیاں ایک سال سے زائد عرصے سے جاری قابض اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کے جواب میں کی جا رہی ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.