• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی ڈیم کے فلڈ گیٹس کھولے جانے کی وجہ سے غزہ میں گھر زیر آب

ہفتہ 14-12-2013
in غزہ
0
plf flood
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض اسرائیلی حکام نے غزہ کے مشرقی حصے میں واقعہ اپنے ایک ڈیم کے فلڈ گیٹس کھول دئیے ہیں جس کی وجہ سے دئیر البلح اور المصلح  میں درجنوں فلسطینی گھر زیر آب آگئے ہیں۔

وادی السقا گائوں کے مئیر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حکام نے خبردار کئے بغیر ہی فلڈ گیٹس کھول دئیے جس کی وجہ سے 20 سے زائد گھر پانی میں ڈوب گئے۔
     
اس سیلاب کی وجہ سے متعدد فلسطینی پریشان ہیں جبکہ کئی لوگ ابھی تک اپنے گھروں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ریسکیو ٹیمیں ان کو نکالنے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہیں۔

ڈیم سے آنے والے پانی نے دئیر البلح میں کئی گھروں کو تباہ کردیا ہے اور گائوں کی انتظامیہ نے باقی گھروں کو پانی سے بچانے کے لئے عارضی بند باندھنے شروع کردئیے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.