• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ماہی گیر زخمی

جمعرات 21-02-2013
in غزہ
0
plf e people injured in gaza
0
SHARES
0
VIEWS
غزہ کے مغربی ساحل پر  صہیونی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے مچھلیوں کے شکار میں مصروف ایک فلسطینی ماہی گیر زخمی ہو گیا ہے۔ ایگری کلچر منسٹری کے فشریز ڈیپارٹمنٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کی سمندری حدود میں  فلسطینی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک ماہی گیر زخمی ہو گیا۔
 
اسرائیلی جنگی کشتیوں میں سوار اہلکاروں نے دو فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی، یہ کشتیاں ساحل سے دو میل کی مسافت پر موجود تھیں۔
 
ایگری کلچرل منسٹری نے اسرائیلی فوج کی جانب سے آئے روز فلسطینی ماہی گیروں پر کی جانے والی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جن فلسطینیوں پر حملہ کیا گیا ہے وہ ساحل سے صرف دو میل دور تھے جبکہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو چھ میل تک کی سمندری حدود میں شکار کی اجازت دے رکھی ہے۔ 22 نومبر 2012 کو مصری ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے میں چھ میل سمندری حدود تک فلسطینیوں کے مچھلیوں کے شکار کے حق کو تسلیم کر لیا گیا تھا۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.