• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ کے علاقے میں دراندازی

پیر 18-06-2012
in غزہ
0
plf west_gaza
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل فوج نے پیر کو علی الصباح شمالی غزہ کی بلدیہ بیت حانون میں دراندازی کا ارتکاب کیا ہے۔

غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے مانیٹرنگ ٹاورز میں نصب خفیہ کیمروں کی فوٹیج سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کارروائی فلسطینی نشانہ باز کی چوکی پر فائرنگ کے ردعمل میں کی گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی اسپیشل فورسسز نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون کی "ایرز” سرحدی چوکی سے کارروائی کا آغاز کیا۔ فلسطینیوں کی ملکیتی زمین عبور کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے پیدل دستے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر لیزر سرچ لائٹس ڈالتی رہیں۔ دوسری پیش رفت میں فلسطینی ماہر نشانہ باز نے جنوبی غزہ کی پٹی میں حجر الدیک میونسپیلیٹی میں اسرائیلی پوسٹ پر نصب مانیٹرنگ کیمرے کو نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا۔

فیلڈ رپورٹر نے قدس پریس کو بتایا کہ اسرائیلی چوکی پر نصب کیمرا فلسطینی نشانہ باز کی فائرنگ سے ناکارہ ہو گیا۔ اس کارروائی کے بعد علاقے میں موجود صہیونی فوجیوں کی صفوں میں خوف و ہراس پھیل کیا کیونکہ وائیڈ رینج خفیہ کیمرے کے ذریعے اسرائیل ایک بڑے علاقے کی نگرانی کر رہا تھا۔ یاد رہے کہ "الکامیرا” نامی یہ پوسٹ علاقے میں صہیونی فوج کی سب سے بڑی پوسٹ ہے، جس پر متعدد جدید کیمرے نصب ہیں جن کے ذریعے غزہ شہر کے مشرقی علاقے کی سرحد کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.