• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کا غزہ کے ماہی گیروں پر ایک اور حملہ

ہفتہ 24-01-2015
in غزہ
0
plf onemore-attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے ماہی گیروں پرفائرنگ کی جس کے نتیجے متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطینی ماہی گیر یونین کے نگران نزارعیاش نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جنگی کشتیوں نے ہفتے کو علی الصباح شمالی غزہ میں سمندر میں چند میل اندر مشین گنوں سے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی ماہی گیروں نے حدود سے تجاوز کرتے ہوئے سمندر میں آگے بڑھنے کی کوشش کی تھی تاہم فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے حدود سے تجاوزنہیں کیا ہے۔

فلسطینی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس اگست میں مصرکی نگرانی میں طے پائے معاہدے کے تحت فلسطینی شہریوں کو چھ میل سمندر میں ماہی گیری کی اجازت دی گئی تھی۔ اس لیے انہیں چھ میل سمندر میں ماہی گیری کا مکمل حق حاصل ہے۔

اسرائیلی فوج کی تازہ فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.