• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فضائی حملے میں دو سالہ نونہال شہید

بدھ 20-06-2012
in غزہ
0
plf 2_years
0
SHARES
0
VIEWS

 

غزہ پر منگل کی شام فضائی حملے میں دو سالہ نونہال اسرائیلی جارحیت کی نذر ہو گیا۔ منگل کی شام اسرائیلی فضائی حملے میں دو بہن بھائی نشانہ بنے جس میں ایک تو اپنی زندگی کی بازی ہا ر گئی مگر دوسرا شدید زخمی ہوا۔لہذا حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سات تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ میں ایمبولینس اور فوری طبی خدمات کے ترجمان ادھم ابو سلیمہ نے کہا کہ مشرقی غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی بچی کا نام حدیل حدد ہے جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہوا سوموار کو دو بچوں سمیت چھ فلسطینی بھی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے جبکہ دس افراد شدید زخمی ہوئے۔ القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹ داغے جس سے قابض اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے منگل کی رات دوبارہ غزہ کی پٹی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شدید زخمی ہوئے

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.