• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فائرنگ سےغزہ کے سمندر میں دو فلسطینی مچھیرے زخمی

پیر 16-11-2015
in غزہ
0
Israeli boats
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی مچھیرے شمالی غزہ کی پٹی میں سمندر سے شکار کے وقت زخمی ہو گئے۔

فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بحریہ کی لڑاکا کشتی نے سوموار کی صبح شمالی غزہ کی پٹی میں سمندری حدود کے اندر مچھلی کا شکار کرنے والے ایک فلسطینی کشتی کا تعاقب کیا اور اس پر فائرنگ کی جس کے باعث دو فلسطینی مچھیرے زخمی ہو گئے، جنہیں کشتی میں سوار ان کے دیگر ساتھیوں نے الشفاء ہستپال داخل کرایا۔

اسرائیلی بحریہ غزہ کی پٹی سے متصل سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والے فلسطینیوں کو آئے روز گولیوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی کارروائیاں صہیونی ریاست اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے درمیان اگست 2014ء میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزیاں ہیں، تاہم اسرائیل کو اپنے کسی بھی عہد کا پاس نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فائرنگ سےغزہ کے سمندر میں دو فلسطینی مچھیرے زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.