• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بحریہ کے غزہ کے ساحل پر فلسطینیوں پر حملے جاری

ہفتہ 04-05-2013
in غزہ
0
plf 15 gunboat
0
SHARES
0
VIEWS
گزشتہ چند روز سے اسرائیلی بحریہ کی جانب سے غزہ کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر حملے تیز ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی حکومت پہلے ہی حماس کے ساتھ کیے گئے اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کی ساحلی حدود کو چھ کے بجائے تین میل کر چکا ہے۔
 
 
اسرائیلی بحری پولیس کے ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ سمندر میں تعینات پولیس اہلکاروں نے ایک فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی پر پہلے ایک گولہ پھینکا اور پھر فائرنگ شروع کر دی۔ غزہ کے ساحلی علاقے السوڈانیہ کے پانیوں میں کی گئی اس فائرنگ کی وجہ سے فلسطینی فورا ساحل پر واپس آگئے۔ ذرائع کے مطابق اس فائرنگ سے کوئی فلسطینی زخمی نہیں ہوا۔
 
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی ماہی گیروں کو ہدف بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ عالمی قوانین کے تحت کسی بھی ملک کے ساحل سے بارہ میل مسافت تک کی سمندری حدود اسی ملک  کی شمار ہوتی ہیں۔ لیکن اسرائیل نے دو ہزار میں غزہ کا محاصرہ کر کے پہلے اسے چھ اور پھر تین میل تک محدود کر دیا ہے۔ 
 
گزشتہ سال نومبر میں حماس کے ساتھ سیز فائر معاہدے کے تحت غزہ کی سمندری حدود کو چھ میل کیا گیا مگر کچھ عرصے بعد ہی دوبارہ تین میل کر دیا گیا ہے۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ بسا اوقات اسرائیلی فوجی اہلکار ساحل سے ایک میل کے فاصلے پر بھی فلسطینیوں ماہی گیروں کی موجودگی برداشت نہیں کرتے اور ان پر فائرنگ کر دیتے ہیں۔ ۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.