• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، دو زخمی، تین گرفتار

جمعرات 05-03-2015
in غزہ
0
plf 2-3
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو ماہی گیر زخمی ہوئے ہیں جبکہ اسی کارروائی میں تین شہریوں کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہودی فوجیوں نے شمالی غزہ میں سوڈانیہ سمندری حدود میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر فلسطینی شہریوں کی متعدد کشتیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں پرجمعرات کو علی الصباح مشین گنوں سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ تین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ زخمی ماہی گیروں کی شناخت عید محسن بکر اور زیاد فہد بکر کے ناموں سے کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے اسی علاقے میں ایک دوسری کشتی کا تعاقب کر کے اس میں سوار تین فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.