• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا عمل جاری

بدھ 03-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا عمل جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر زندگی کی ڈورکاٹنے کے سلسلے مسلسل جاری،فلسطینی عوام کے رہائشی خیمے اکھاڑ دیے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل فوج کے فلسطینیوں پر جبر کا سلسلہ بدستور جاری ہے،خشم الدرج کے علاقے میں فلسطینی عوام کے ٹینٹ اکھاڑدیے،پانی کے کنویں تباہ کردیے  اور اسی پر اکتفا نہ کرتے ہوئےیاتا نامی گاؤں میں فلسطینیوں کی ملکیت درجنوں درخت بھی اکھاڑ دئیے۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے میں فوجی مشقوں کے نام پر بچوں کا پارک تباہ کردیا۔

یاد رہے کہ اس علاقے کے فلسطینی مکینوں کو مسلسل صیہونی فوج اور قابض یہودی آباد کاروں کے حملوں کا سامنا ہے۔

 

 

Tags: صیہونی جارحیتفلسطینی خیمہ بستی تباہفلسطینی کھیت تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.