• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر حماس کا فتح کو اتنباہ

منگل 01-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر حماس کا فتح کو اتنباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ فتح کے ساتھ  قومی مصالحتی مذا کرات پر قائم ہیں اور چاہتے ہیں کہ  اس پرعمل درآمد کیا جائے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن خليل الحیہ  نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں فلسطینی دھڑوں میں اتحاد کیلئے قومی  مصالحتی اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حماس  مصر کے شہر قاہرہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ کی جانے والی تمام شرائط پر اب بھی قائم ہے ہم نہیں چاہتے کہ قومی مصالحت جو اب تک بہت حوصلہ افزا رہی ہے ایک بار پھر صفر پر آجائے ۔

Tags: حماسخلیل الحیہغزہقومی مصالحتیمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.