• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کا غزہ کی سرحدوں پر سرنگ کھودنے کا فیصلہ

منگل 08-05-2012
in غزہ
0
plf gaza_border
0
SHARES
0
VIEWS

plf gaza_borderغزہ کے مزاحمت کاروں سے خوفزدہ اسرائیلی فوج نے 360 مربع کلومیٹر پر پھیلی فلسطینی کی ساحلی ’’غزہ کی پٹی‘‘ کی سرحدوں پر کھدائی کا فیصلہ کیا ہے۔

 غزہ کے اطراف تین میٹر گہری اور دو میٹر چوڑی اس خندق کا مقصد غزہ سے اسلحہ کی ممکنہ ترسیل اور مزاحمت کاروں کی آمد کو روکنا بھی ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے ’’قدس پریس‘‘ کے مطابق اس سرنگ کا مقصد مبینہ طور پر مزاحمت کاروں کے ہاتھ لگنے والے خطرناک میزائل حملوں سے بچنا ہے۔ خبر رساں ادارے نے بتایا کہ یہ خندق زمین کے نیچے ایک راستہ ہوگی ، جس کے بعد یہاں سرنگ کے قریب سے اسحلہ بردار اسرائیلی فوجی گاڑیاں گزریں تاکہ غزہ سے کسی بھی مزاحمت کار کے نام نہاد اسرائیلی ریاست میں داخلے کو روکا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس خندق کو غزہ شہر کی مشرقی الشجاعیہ کالونی کے مشرق میں واقع ’’ناح العوز‘‘ کے عسکری اڈے سے لیکر رفح کے جنوبی شہر رفح تک اس کو مضبوط کرنا شروع کردیا ہے۔ تیس کلومیٹر کے اس ٹکرے کی تکمیل کے بعد غزہ کی مشرقی اور شمالی ساری سرحد پر سرنگ کھودی جائے گی

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.