• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے مستقبل میں بھی غزہ پر فاسفورس بم برسانے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 26-01-2012
in غزہ
0
plf white_phosphorus
0
SHARES
0
VIEWS

plf white_phosphorusاسرائیلی ذرائع ابلاغ کے ایک حالیہ انکشاف کے مطابق اسرائیلی عسکری قائدین نے فیصلہ کیا ہے کہ صہیونی فوج تمام عالمی تنقید بالائے طاق رکھتے ہوئے مستقبل میں غزہ پر اپنی متوقع جارحیت میں ایک بار پھر غیر قانونی فاسفورس کا استعمال کریں گے۔

 

خیال رہے کہ اسرائیل نے تین سال قبل دسمبر دو ہزارآٹھ تا جنوری دو ہزار نو غزہ پر اپنی تئیس روزہ جارحیت کے دوران پر اہل غزہ پر فاسفورس کا بے دریغ استعمال کیا تھا اس جنگ کے دوران 1500 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔
جمعرات کے روز اسرائیلی روزنامے ’’یروشیلم پوسٹ‘‘ نے اپنی ویب سائٹ کے انگریزی ایڈیشن میں بتایا کہ اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم مائیکل سفارڈ نے کچھ ہفتے قبل اسرائیلی سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور اسرائیلی فوجپر فاسفورس کے استعمال پر پابندی لگانے کی استدعا کی، جس کے بعد صہیونی فورسز نے آئندہ کسی جنگ کے موقع پر بھی فلسطینیوں پر فاسفورس بم برسانے کا برملا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی چیف آف جنرل سٹاف کے ڈپٹی یائیر نفے نے سفارڈکو جواب دیا ’’ہمیں آئندہ غزہ جنگ کے دوران ضرورت پڑنے پر فاسفورس بم برسانے کی اجازت مل چکی ہے، اور ہم ضرورت کی حد تک اس کا استعمال ضرور کرینگے‘‘ ۔ اسرائیلی روزنامے نے ایک اعلی صہیونی عسکری عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ فاسفورس کے استعمال سے شدید نقصان ہو گا اور اسرائیل کا دنیا بھر میں ساکھ کو شدید دھچکا بھی لگے گا کیونکہ فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.