• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ادویہ کی بھاری کھیپ لے کرعالمی امدادی قافلے کی غزہ آمد

پیر 21-05-2012
in غزہ
0
plf bus
0
SHARES
0
VIEWS

plf bus

اسلامی اورعرب ممالک سے ادویہ کی بھاری مقدار لے کر ایک امدادی قافلہ اتوار کو فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی میں پہنچ گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عالمی امدادی قافلے”القدس کی طرف سفر” کے نام سے یہ امدادی قافلہ مصر کے راستے اتوار کو رفح بارڈر سے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا۔ قافلے کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کےہمراہ مختلف اسلامی اور عرب ممالک کے 67 انسانی حقوق کے رضاکار غزہ پہنچے ہیں۔ قافلے میں انیس عرب اور اسلامی ممالک کے شہریوں نے حصہ لیا ہے۔ جن میں سینیگال، مصر، الجزائر، تیونس، سوڈان، اردن، لبنان، یمن، سعودی عرب، عراق، ملائشیا، ترکی اور گینیا شامل ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.