• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی پر فائرنگ  کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر 10روز کی سزا

جمعرات 27-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوجی پر فائرنگ  کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر 10روز کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران کسی دوسرے شخص نے یہ کلپ فلمایا جس میں دکھایا گیا ہے کہ فوجی اپنی رائفل سے غزہ کی پٹی کی طرف سےسرحدی باڑ پر گولی چلا رہا ہےاور پس منظر میں موسیقی چل رہی ہے۔

عالمی ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کی فوجی عدالت نے فلسطینی محصورعلاقہ غزہ کی پٹی پر ایک اسرائیلی فوجی کی  دوران ڈیوٹی بارڈر پر اپنی فائرنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر 10 دن کی سزا سنادی۔

ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران کسی دوسرے شخص نے یہ کلپ فلمایا جس میں دکھایا گیا ہے کہ فوجی اپنی رائفل سے غزہ کی پٹی کی طرف سےسرحدی باڑ پر گولی چلا رہا ہےاور پس منظر میں موسیقی چل رہی ہے۔

صہیونی فوجی کے حوالے سے اسرائیلی سینئر افسران کا کہنا ہے کہ اہلکار کی فائرنگ "اوپن فائر” کے ضوابط کے مطابق نہیں ہےاور یہ برتاؤ فوجیوں اور کمانڈروں سے متوقع اصولوں کے خلاف ہے جس کے باعث اہلکار سزا کا مستحق ٹہرایا گیا ہے۔

נהג באוגדת עזה נשלח לעשרה ימים בכלא, אחרי שירה לכיוון הרצועה. מילא ירה, גם העלה את התיעוד לטיקטוק pic.twitter.com/HufCn9vumH

— רועי שרון Roy Sharon (@roysharon11) January 24, 2022

Tags: ٹک ٹاکصہیونی فوجغزہ کی پٹیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.