• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی صدر محمود عباس کو غزہ کے دورے کی دعوت

ہفتہ 27-04-2019
in غزہ
0
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی میں‌ حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی کے لیے30مارچ 2018ء سے جاری تحریک کی انتظامیہ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو غزہ کےدورے کی دعوت دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں تحریک حق واپسی کی سپریم قومی کمیٹی کےرکن محمد عبد ربہ  نے ایک بیان میں کہا کہ صدر محمود عباس کو امریکا ’’صدی کی ڈیلــــــ‘‘ کی سازش کا مقابلہ کرنے کےلیے غزہ کی پٹی کا دورہ کرنا چاہیے۔

انہوں‌نے کہا کہ فلسطین میں قومی تزویراتی حکمت عملی طے کرنے کےلیے غزہ کا دورہ کریں تاکہ غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے، فلسطینیوں‌کے حق واپسی اور امریکا کی صدی کی ڈیل سازش کوناکام بنایا جاسکے۔

خیال رہےکہ فلسطین کےعلاقےغزہ میں علاقے کی ناکہ بندی کے خاتمے اور حق واپسی کےحصول کے لیے30 مارچ 2018ء سے احتجاجی تحریک جاری ہے۔ اس تحریک کے دوران اب تک 284 فلسطینی شہید اور 31 ہزار سے زائد زخمی ہوچکےہیں۔

Tags: احتجاجی تحریکاسرئیلاسرائیلامریکہتحریکشہیدصدی کی ڈیلغزہفلسطینفلسطینی اتھارٹیقومی تزویراتیمحمود عباسناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.