• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: موسم سرمہ کی بارشوں سے غزہ میں ابترصورت حالت

بدھ 19-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: موسم سرمہ کی بارشوں سے غزہ میں ابترصورت حالت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکام کی جانب سے معاشی بدحال غزہ شہر میں بارش کے پانی کو صاف کرنے کے لیے درکار پمپس اور دیگر اہم آلات کی اجازت نہ دیے جانے کی وجہ سے بڑی مقدار میں بارش کا پانی گھروں میں گھس آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے  علاقے غزہ  کی پٹی میں صہیونی فوج کے جاری محاصرے کے باعث شہری انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور سردیوں کی شدید بارش کے بعدعلاقے میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا اور رہگزروں، گاڑیوں اور اسکول کے طلباء کو آمدورفت میں شدید  دشواریوں کا سامنا ہے۔

صہیونی حکام کی جانب سے معاشی بدحال غزہ شہر میں بارش کے پانی کو صاف کرنے کے لیے درکار پمپس اور دیگر اہم آلات کی اجازت نہ دیے جانے کی وجہ سے پانی بڑی مقدار میں گھروں میں گھس آیا ہے جس کے باعث عوام کی مشکلات میں کئی گناہ اضافہ ہو گیا اور بچے سردی کے اس موسم میں اپنےگھروں میں بھی ٹھنڈ کا شکار ہیں جبکہ راستے بند ہونے کے باعث اسکولوں میں جانے سےبھی  محروم ہو گئے ہیں۔

Tags: صہیونی حکامصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطینموسم سرمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.