• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی ماہی گیروں پر قابض صیہونی نیوی کی فائرنگ ، کشتی تباہ

پیر 13-05-2019
in غزہ
0
فلسطینی ماہی گیروں پر قابض صیہونی نیوی کی فائرنگ ، کشتی تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تفصیلات کے مطابق محصور غزہ کے علاقے بيت لاهيا‎ کے سمندر میں صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر براہ راست فائرنگ سے ماہی گیروں کی کشتی تباہ ہوگئی ۔ فلسطینی ماہی گیر اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 6 روز سے عائد پابندی کے تحت کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار سے گریز کررہے ہیں اسرائیلی فوج نے ماہی گیروں پر اپنی حدود میں رہنے کے باوجود براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ ماہی گیروں کی کشتی تباہ ہوگئی ۔
واضح رہے کہ صیہونی افواج کی جانب سے پر امن احتجاج کرنے والے مظاہرین اور سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں اور عوام کو رازانہ کی بنیاد پر بربریت کا نشانہ بنایا جاتا ہے

Tags: صیہونیفائرنگ ، کشتی تباہفلسطینیقابضماہی گیروںنیوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.