• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت نے 500 فلسطینی اساتذہ کے لئے اپنی سرحدیں کھول دیں

کویتی ایمپلائمنٹ پورٹل کے ذریعے اپلائی کرنے والے گریجویٹ امیدواران کا خصوصی کویتی وفد کی موجودگی میں امتحان لیا گیا

ہفتہ 17-09-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کویت نے 500 فلسطینی اساتذہ کے لئے اپنی سرحدیں کھول دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں ہفتے، کویتی ایمپلائمنٹ پورٹل کے ذریعے اپلائی کرنے والے اساتذہ کے لیے صلاحیت کا امتحان لیا گیاجس کے بعد 500 امیدواران کا انتخاب کرکے روانگی کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  وزارت تعلیم میں انتظامی امور کے ڈائریکٹر جنرل رائد صالحیہ نے  اعلان کیا ہے کہ خلیجی ریاست کویت نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے تعلق رکھنے والے تعلیم سے فارغ التحصیل اساتذہ کی اپنے ملک میں ملازمت  کے لئے سرحدیں کھول دی ہیں اس حوالے سےاساتذہ نے کویت کے سفر کے لیے طریقہ کارپرکام شروع کر دیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ  کویتی ایمپلائمنٹ پورٹل کے ذریعے اپلائی کرنے والے گریجویٹ امیدواران کا خصوصی کویتی وفد کی موجودگی میں امتحان لیا گیا جس کے بعد کامیاب ہونے والے  500 مرد اور خواتین اساتذہ کے ساتھ معاہدہ  کیا گیا ہے جن کو  کویت میں ملازمت دی جائے گی۔ ۔

انھوں نے مزید بتایا کہ  فارغ التحصیل افراد کو ان ملازمتوں کے لیے رجسٹر کرنے کا مناسب موقع فراہم کرنے کے بعد امتحانات اور انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا اور کامیاب ہونے والے 500 امیدواران کی روانگی کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔

Tags: اساتذہایمپلائمنٹ پورٹلغزہکویتمحصورمقبوضہ فلسطینوزارت تعلیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.