• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کی غزہ کیلئے فوری امداد بھیجنے کی ہدایت

ہدایت کی کہ مغربی کنارے میں فلسطینی بھائیوں کی مطلوبہ ضروریات کی نشاندہی کی جائے اور انہیں جلد از جلد فراہم کیا جائے۔

جمعہ 13-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اردن کی غزہ کیلئے فوری امداد بھیجنے کی ہدایت
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شاہ عبداللہ دوم نے مصر کے ساتھ مکمل اور پیشگی ہم آہنگی کے ساتھ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو رفح کراسنگ کے ذریعے فوری انسانی اور طبی امداد بھیجنے کی ہدایت کی۔

اردنی بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے دفترسے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ انھوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماوں نے  مصری رفح کے ذریعے صیہونی درندگی کا شکار محصور شہر غزہ میں فوری امداد روانہ کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

شاہ اردن نے یہ بھی ہدایت کی کہ مغربی کنارے میں فلسطینی بھائیوں کی مطلوبہ ضروریات کی نشاندہی کی جائے اور انہیں جلد از جلد فراہم کیا جائے۔

Tags: اردنرفحشاہ اردنشاہ عبداللہصیہونیعبدالفتاح السیسیغزہفتح السیسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.