• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں ہمارے بچوں کو رہا کرانا نیتن یاہو کے بس کی بات نہیں! جنگ فوری بند کی جائے: اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ

نیتن یاہو گزشتہ سات ماہ سے یرغمالیوں کی طاقت کے زور پر رہائی کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میں کوئی کامیابی میں ہوئی

اتوار 19-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں ہمارے بچوں کو رہا کرانا نیتن یاہو کے بس کی بات نہیں! جنگ فوری بند کی جائے: اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں جو یرغمالی ابھی تک زندہ ہیں انہیں فوری طور پر بازیاب کرایا جانا چاہیے، اور ایسا کرنے کا واحد راستہ حماس کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچنا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار "یدیوت احرونوت” نے تل ابیب میں  اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی جانب سے جاری احتجاجی مظاہرے کو رپورٹ کیا، جنہوں نے غزہ میں حماس کی قید میں اپنے پیاروں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو گزشتہ سات ماہ سے یرغمالیوں کی طاقت کے زور پر رہائی کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میں کوئی کامیابی نہیں ہوئی بلکہ اس کوشش میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کئی اسرائیلی یرغمالی مارے جاچکے ہیں۔

گذشتہ ہفتے بھی غزہ میں بہت سے فوجی مارے گئے، اس لیے ہم جنگی کابینہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو قیدی ابھی تک زندہ ہیں انہیں فوری طور پر بازیاب کرایا جانا چاہیے، اور ایسا کرنے کا واحد طریقہ حماس کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچنا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم کو نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں پر بھروسہ نہیں ہے، نیتن یاہو اور تعاون کرنے والے ہر شخص کے ہاتھ قیدیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

انھوں نے جنگی کونسل کے رکن بینی گینٹز اور آئزن کوٹ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی ہمت نہ دکھانے کی وجہ سے کتنا خون بہایا جاچکا ہے اور ابھی کتنا باقی ہے؟۔

انھوں نے کہا کہ ہم وزیر دفاع یوآو گیلنٹ سے کہتے ہیں کہ آپ اور باقی ہم خیال رہنما نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹا دیں

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہنیتن یاہویرغمالیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.