• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں شہدائے حق واپسی تحریک کی تعداد 285 ہوگئی، 17 ہزار زخمی

ہفتہ 04-05-2019
in غزہ
0
غزہ میں شہدائے حق واپسی تحریک کی تعداد 285 ہوگئی، 17 ہزار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

  غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے جاری تحریک حق واپسی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 285 ہوگئی ہے۔ ان میں 12 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں۔ جبکہ 273 فلسطینی شہداء کو ان کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

 جمعہ کے روز فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ برس سے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی زخمی ہوئے۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ 30 مارچ 2018ء سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فوج کی پر تشدد کارروائیوں میں 17 ہزار فلسطینی زخمی ہوئے۔ ان میں 3467 بچے اور 1111 خواتین شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سنہ گذشتہ ایک سال سے غزہ میں مسلسل 57 ہفتوں سے ناکہ بندی کے خاتمے اور حق واپسی کے حصول کے لیے احتجاج جاری ہے۔

 

Tags: اسرائیلغزہفلسطینگزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.