• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دوحہ: نیتن یاہو رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے وقت کو استعمال کر رہے ہیں، حماس

نیتن یاہو نہ صرف کسی بھی تصفیے کو رد کرنے کے ارادے سے دوحہ میں موجود ہیں بلکہ غزہ پر حملوں میں اضافہ ان کے جنگی عزائم کو واضح کرتا ہے۔

بدھ 21-05-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
دوحہ: نیتن یاہو رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے وقت کو استعمال کر رہے ہیں، حماس
0
SHARES
28
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ  صیہونی ریاست اسرائیل کا وفد بغیر کسی سنجیدہ مذاکرات کے مسلسل دوحہ میں قیام بڑھا رہا ہے، جو درحقیقت نیتن یاہو کی طرف سے عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔

حماس کے مطابق، نیتن یاہو نہ صرف کسی بھی تصفیے کو رد کرنے کے ارادے سے دوحہ میں موجود ہیں بلکہ غزہ پر حملوں میں اضافہ ان کے جنگی عزائم کو واضح کرتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی بیانات محض "آنکھوں میں دھول جھونکنے” کے مترادف ہیں کیونکہ اب تک غزہ کی پٹی میں کوئی حقیقی امداد داخل نہیں ہوئی۔

حماس نے مزید کہا کہ جنگ، ناکہ بندی اور بے دخلی کی پالیسیوں کے باوجود عالمی سطح پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جارحیت کے خلاف نئی حمایت پیدا ہو رہی ہے، خصوصاً یورپی ممالک میں۔

تحریک نے ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ ہر اس کوشش کے ساتھ مثبت انداز میں جُڑی رہے گی جو جارحیت روکے، محاصرہ ختم کرے، امداد کی راہ ہموار کرے اور تعمیرِ نو کا آغاز کرے۔

Tags: جنگ بندیحماسدوحہغزہمذاکراتمزاحمتنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.