• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ بندی معاہدہ ناگزیر:میری حکومت نہ گرائیں، نیتن یاہو کی دہائیاں

نیتن یاہو نے وزراء کو یقین دہانی کرائیں گے کہ پہلے مرحلے کے اختتام پر 42 دن کے بعد جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کا انتظار کریں۔

ہفتہ 17-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی معاہدہ ناگزیر:میری حکومت نہ گرائیں، نیتن یاہو کی دہائیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے بن گویر اور سموٹریچ سے درخواست کی ہے کہ جنگ بندی معاہدہ  عالمی دباؤ کے بعد ناگزیر ہوگیا ہے اس لئے میری حکومت کو نا گرایا جائے ۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا نے تصدیق کی کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سیاسی مشاورت کر رہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے نتیجے میں ان کے حکومتی اتحاد پر کوئی اثر نہ پڑے۔

اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن "مکان”نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے وزیر برائے قومی سلامتی اتیمار بن گویر اور وزیرخزانہ سموٹریچ بیزلیل  کو ایک خط بھیجنے کا ارداہ رکھتے ہیں  جس میں ان سے درخواست کی  جائے گی کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ عالمی دباؤ کے بعد ناگزیر ہوگیا ہے  انھوں نے وزراء کو جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے بعد جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے درخواست کی  ہے کہ اگر جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا جاتا ہے تو ان کی حکومت کو ختم نہ کریں۔

براڈکاسٹنگ کارپوریشن "مکان” نے کہا کہ نیتن یاہو اس معاہدے کی مخالفت کرنے والے دو وزراء یعنی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر اور وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کو یقین دہانی کرائیں گے کہ پہلے مرحلے کے اختتام پر 42 دن کے بعد جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کا انتظار کریں۔

واضح رہے کہ شاس پارٹی کے رہنما آریہ دیری کئی ہفتوں بعد محدود سیکیورٹی مشاورت میں واپس دیکھے گئے ہیں  جو اس بات کی طرف اشارہ  ہے کہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کے قریب ہے۔

Tags: اسرائیلیاسرایئلیاہدافایتمار   بن گویرجنگ بندیحماسراکٹسموٹریچصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.