• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کے سامنے اسرائیل بے بس، صہیونی نیتن یاہو پر پھٹ پڑے

غزہ کے مزاحمت کار جب چاہیں اسرائیل پر حملہ کردیتے ہیں لیکن اسرائیلی فوج ان  کے خلاف کارروائی کی اہلیت نہیں رکھتی۔"

بدھ 03-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کے سامنے اسرائیل بے بس، صہیونی نیتن یاہو پر پھٹ پڑے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سديروت کے میئر نے نیتن یاھو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسی  طاقت ور حکومت ہے جو  غزہ کے مٹھی بھر مزاحمت کاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  سےحماس سمیت دیگر مزاحمتی تنظمیوں کی جانب سے غیر قانونی صہیونی ریاست  کے مختلف علاقوں میں راکٹ حملوں اور اس سے ہونے والی تباہی پر  صہیونی ریاست کی مختلف سیاسی اور مذبہی پارٹیوں   کے اراکین نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاھو  کو اسرائیل کے لئے تباہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  گذشتہ روز پورے دن وقفے وقفے سے اسرائیل میں راکٹ حملے ہوتے رہے اور اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام آئرن ڈوم نے محض چار راکٹوں کو روکنے میں کامیابی حاصل کی  جبکہ مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی جاسکی ہے۔

غزہ کی پٹی سے متصل صہیونی ریاست کے شہر  سديروت جہاں زیادہ تر غزہ سے داغے جانے والے راکٹ زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں کے میئر ایلون ڈیوڈ  نے صہیونی وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی وزیراعظم اپنے ہر بیان میں کہتے ہیں کہ  "ہمیں فخر ہے  اپنی فوج پر ہم جانتے ہیں کہ حملہ کیسے کرنا ہے اور ایران اور شام تک کیسے پہنچنا ہے، انھوں نے کہا کہ  نیتن یاھو ایران اور شام کو مغلوم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن نیتن یاھو یہ نہیں جانتے کہ یہاں، غزہ میں ہم سے دو میٹر کے فاصلے پر مزاحمت کاروں کے گروہ ہیں جو جب چاہیں اسرائیل پر حملہ کردیتے ہیں لیکن نیتن یاھو کی ان  کے خلاف کارروائی کرنے کی اہلیت نہیں۔”

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیمزاحمت کارنتین یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.