• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

72 واں حق واپسی مارچ،غزہ کے شہریوں کا جوش و خروش عروج پر

جمعہ 23-08-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی حق واپسی مارچ پر فائرنگ،49 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غزہ کے شہریوں کی جانب سے 72 حق واپسی مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ،غزہ کے شہریوں کی جانب سے  منایا جانے والا حق واپسی مارچ  72 ویں ہفتے میں داخل ہو گیا۔ پر جوش فلسطینیوں کی جانب سے پر امن ریلیوں اور احتجاج کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  فلسطینی شہریوں کی جانب سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف پر امن ہفتہ وار حق واپسی مارچ آج 72 ویں ہفتے میں داخل ہو گیا ۔

ذرائع کے مطابق غزہ کے شہری مکمل جوش و خروش سے آج کی ریلیوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔غزہ کے شہری مختلف مساجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے جس کے بعد وہ اسرائیل کے خلاف پر امن ریلیاں نکالیں گے۔

غزہ حق واپسی مارچ کو روکنے کے گزشتہ دو دنوں میں اسرائیلی فوج نے بھر پور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد فلسطینی شہریوں کو انکے گھروں سے گرفتار بھی کیا۔

گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے  پر امن حق واپسی مارچ کے شرکا پر فائرنگ کر کے 63 فلسطینی شہریوں کو زخمی کردیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں غزہ کے شہریوں کی جانب سے قابض اسرائیلی ریاست سے اپنی زمین واپس لینے کے لیے حق واپسی مارچ کا آغاز ہوا  تھا جو اب72ویں ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔

Tags: 72 واں حق واپسی مارچ،غزہ کے شہریوں کا جوش و خروش عروج پر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.